آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں کون سا پروسیسر ہے؟ 🤔جی جناب! اب وقت آ چکا ہے اس بستی کے سب سے اہم اور مین کردار سے ملاقات کرنے کا جس کے نام پر مارکیٹ میں لمبا چھوڑا بھاشن دیا جاتا ہے! اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عوام کو کمپیوٹر کے باقی پرزوں کا پتا ہو یا نہ ہو مگر i7 کا نام ایسے یاد ہوتا ہے جیسے اسکول کا کلمہ ہو! 🤭

یہی آپ کے حکم کا نتیجہ ظاہر کرواتا ہے… اب اگر پروسیسر ہی کمزور ہو تو باقی سارے مہنگے پرزے ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے فارمولا ون ریسنگ کار میں گدھا گاڑی والا انجن لگا دیا جائے! 🫡

اب بات کرتے ہیں یہ پروسیسر بنانے والے بڑے بڑے کھلاڑی کون کون ہیں؟

سب سے پہلی کمپنی کا نام Intel ہے جو مارکیٹ کے بزرگ کھلاڑی ہیں اور ان کا اٹھنا بیٹھنا اڈوبی جیسی کرئیٹیو سافٹ وئیر کمپنیوں کے ساتھ بہت پرانا ہے… یہی وجہ ہے کہ فوٹوشاپ، السٹریٹر اور پریمیئر پرو جیخیر! آئیں پھر ملتے ہیں اس بستی کے اصلی بادشاہ یعنی پروسیسر یا بولے تو CPU سے! یہی وہ ہستی ہے جس کے بغیر آپ کا کمپیوٹر صرف ایک خوبصورت ڈبہ ہے… چاہے آپ اسکرین کے اندر سے یا پھر باہر سے کوئی بھی بٹن دبائیں اس کی گھنٹی سب سے پہلے پروسیسر کے اندر ہی بجتی ہے اور پھر

سے سافٹ ویئرز انٹل کے پروسیسرز پر فل آپٹیمائز ہو کر مکھن کی طرح چلتے ہیں… ان کے پروسیسرز دو بڑی سیریز میں آتے ہیں… پہلی Xeon سیریز یہ ان لوگوں کےلئے ہے جو پروسیسر کی ایک ایک باریکی کو اچھے سے جانتے ہیں تو اس سیریز سے وہ اپنی مرضی کے مطابق مینوَلی بے شمار آپشنز میں سے اپنے بجٹ اور کام کے عین مطابق بیسٹ پروسیسر تلاش کر لیتے ہیں… اور دوسری Core i سیریز ہے اس میں انٹنل نے خود ہی کاموں کے حساب سے کیٹیگریز بنا دی ہیں تا کہ جن کو پروسیر کا زیادہ علم نہیں وہ آسانی سے اپنے کام کی کیٹگری والا پروسیسر چُن سکتے ہیں…

اور دوسری کمپنی AMD ہے جو اس لڑکے کی طرح ہے جو پہلے تو بالکل خاموش بیٹھتا تھا پھر اچانک جِم جا کر ایسی کڑک باڈی بنا کر آ گیا کہ سب حیران رہ گئے! پھر گیمنگ کمپنیوں کے ساتھ ایسے تگڑے کانٹریکٹس بھی بنا لئے… اس لیے اگر مین فوکس ہائی اینڈ گیمنگ یا کوئی اور تھری ڈی ورک ہو تو اس کی Ryzen سیریز کم بجٹ میں گولی جیسی رفتار دے سکتی ہے…

ہو گا پروسیسر اتنا ہی تیز ہو گا… یہ ایسے ہیوی کام کرتا ہے جن کا پری ویو سٹِل ہوتا ہے… جیسے گرافک ڈیزائن، کلر گریڈ وغیرہ کیونکہ ان کاموں کو تیز کرنے کے لئے زیادہ کلاک اسپیڈ چاہیے ہوتی ہے طاقت نہیں… مگر صرف اسپیڈ دیکھ کر خوش نہ ہو جانا...کیونکہ اگلا کردار بھی اہم ہے...

دوسری چیز Cores ہیں یعنی پروسیسر کے اندر کام کرنے والے مزدور… GHz اگر اسپیڈ ہے تو Cores طاقت اور وزن اٹھانے کی صلاحیت ہیں… یہ جپھر تیسرا مگر سب سے بڑا نام Apple کا آتا ہے بولے تو نوابوں کا نواب… کیونکہ ایپل کی اپنی M-Series کے پروسیسرز اس وقت دنیا کی سب سے پرفیکٹ، ٹھنڈی اور خطرناک حد تک لمبی بیٹری لائف کے ساتھ ساتھ تگڑی پرفانس دیتے ہیں… جو خاص طور پر ہائی لیول کوڈرز اور ایلیٹ کلاس کریئیٹرز کے لیے بہت ہی کمال چیز ہے بس شرط یہ ہے کہ بینک اکاؤنٹ بھی ایپل سے سچی اور گہری محبت کرتا ہو! پھر اس سے بیسٹ آپشن سمجھ نہیں آ سکتا…

لیکن اصل سوال یہ نہیں کہ Intel لوں، AMD لوں یا Apple… اصل سوال یہ ہے کہ… اپنے کام کے لئے صحیح پروسیسر پہچانیں کیسے؟ 🤔

اس لئے اگلی بار مارکیٹ جاؤ تو دکاندار کی باتوں سے امپریس ہونے کے بجائے خود پروسیسر کو ان تین ترازو میں تول لینا خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ کام کے لئے بیسٹ پروسیسر کونسا ہے… 🤷

پہلی چیز Clock Speed ہے جس کو شارٹ میں GHz کہتے ہیں یہ پروسیسر کی اسپیڈ ہے… یعنی ایک سیکنڈ میں کتنی تیزی سے کام نمٹا سکتا ہے… GHz کا نمبر جتنا زیاد

ہتنے زیادہ ہوں تو پروسیسر اتنا زیادہ بھاری وزن اٹھا سکتا ہے… اگر ہیوی 4K ویڈیو ایڈٹنگ، اینیمیشن یا رینڈرنگ کرنی ہو تو زیادہ کورز چاہئے ہوتے ہیں تاکہ بھاری کام زیادہ مزدوروں میں تقسیم ہو جائے اور منٹوں میں نپٹ جائے… تو آفس ورک کے لیے 4 ڈیزائننگ کےلئے کم سے کم 6 کورز اور ہیوی ایڈیٹنگ کےلئے 8 سے زیادہ کورز تو ہونے ہی چاہئے…

اور تیسری چیز Generation ہے… ویسے اس کو پروسیسر کی نسل یا عمر کہہ سکتے ہیں اس لئے جتنی پرانی جنریشن اتنا پرانا دماغ اور جتنی نئی جنریشن، اتنا ہی جدید دماغ جو نئے سافٹ ویئرز کو اچھے سے سنبھال سکتا ہے… جنریشن اپنے بجٹ کے مطابق سلیکٹ کی جاتی ہے…

اب اگر کورز اور کلاک اسپیڈ کنفیوز کر دے کہ کیا لیا جائے تو زندگی آسان کرنے کے لیے ان کمپنیوں نے کام کی کیٹیگریز کے مطابق اپنی آٹو سیریز بنائی ہوئی ہیں…

بالکل بیسک کاموں کےلئے i3 یا Ryzen 3 ہے صرف بیسک آفس ورک، اسٹوڈنٹس اور ہلکی پھلکی انٹرنیٹ براؤزنگ کرنی ہو تو یہ سیریز چلے گی…

کرئیٹیو بیسک کاموں کےلئے i5 یا Ryzen 5 اگر اچھی گرافک ڈیزائن اور نارمل ویڈیو ایڈیٹنگ کرنی ہو تو مناسب بجٹ میں یہ سب سے بہترین آپشن رہتا ہے…

ہیوی کرئیٹیو کاموں کےلئے i7 یا Ryzen 7 اگر ہیوی 4K ویڈیو ایڈیٹنگ، اینیمیشن اور گیمنگ کے شوقین ہوں تو یہ اچھے بجٹ میں اچھا آپشن رہتا ہے…

تباہی پرفامنس کےلئے i9 یا Ryzen 9 جب یہ پروسیسر لینا ہو تو یہ پوچھنا جرم ہے کہ اس پر کون سے کام ہو سکتے ہیں کیونکہ اس پر کچھ بھی کریں تباہی رزلٹ ملے گا…

اور یہی وہ جگہ ہے جہاں مارکیٹ میں سب سے بڑا کھیل کھیلا جاتا ہے! کام کے مطابق سیریز کا انتخاب کرنا ہے اور بجٹ کے مطابق جنریشن کا! کیونکہ صرف i7 کا لیبل یا صرف کلاک اسپیڈ کافی نہیں، بلکہ کمپنی، کورز، کلاک اسپیڈ اور جنریشن سب کو ملا کر ہی اصل پرفیکٹ پروسیسر بنتا ہے…

جب فائنل فیصلہ ہو جائے، تو CoreX کے پاس جا کر ایک بار ان کی مشینوں کو ٹیسٹ ضرور کر لینا، ورنہ مارکیٹ میں دھوکہ بھی مل سکتا ہے! 😎

#ExploreYourComputer #CPUSurgery #IntelVsAMDVsApple #TechAwareness #CoreX #SmartBuyin

g